08 Aug ابوزیداوس یا معاذ رضی اللہ عنہ 2015-08-08 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 526 سال مہینہ تاریخ ابوزیداوس یا معاذ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابوزیداوس یا معاذ،اس میں شبہ ہے،ایک روایت کے روسے یہ وہی ابوزیدہیں،جنہوں نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں قرآن حکیم جمع کیا تھا،بقول علی بن مدینی جن صاحب نے جمع قرآن کیا تھا،ان کا نا م اوس تھا،ابوعمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء