08 Aug ابوزییدبن صلت رضی اللہ عنہ 2015-08-08 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 742 سال مہینہ تاریخ ابوزییدبن صلت رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابوزییدبن صلت،کثیربن صلت کے بھائی تھے،صلت بن زیید نے اپنے والد سے انہوں نےاپنےدادا ابوزییدسےروایت کی،کہ حضورِاکرم نے انہیں خرص کا والی مقررکیا تھا،ابومندہ اور ابونعیم نے انکا ذکرکیاہے۔ ` تجویزوآراء