08 Aug ابوزیدغافقی رضی اللہ عنہ 2015-08-08 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 557 سال مہینہ تاریخ ابوزیدغافقی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابوزیدغافقی،مصری شمارہوتے ہیں،ان سے عمرو بن شراحیل المعافری نے روایت کی،حضورِ اکرم نے فرمایا،مسواک تین درختوں سے بنائے جائیں،پیلو،زیتون اروبن،ابونعیم اور ابن مندہ نے ذکرکیا ہے۔ تجویزوآراء