08 Aug ابوزیدقیس بن عمروالہمدانی رضی اللہ عنہ 2015-08-08 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 636 سال مہینہ تاریخ ابوزیدقیس بن عمروالہمدانی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابوزیدقیس بن عمروالہمدانی،انہوں نے حصین الحارثی کے ساتھ بنومراد کے خلاف جنگ کا معاہدہ کیا تھا،پھرانہوں نے اسلام قبول کرلیا،اورحضورِاکرم نے انہیں اپنی مکاتبت سے نوازا،یہ ہشام کلبی کا قول ہے۔ تجویزوآراء