08 Aug ابوذرہ رضی اللہ عنہ 2015-08-08 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 470 سال مہینہ تاریخ ابوذرہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابوذرہ حارث بن معاذ بن زرارہ انصاری ظفری،نملہ انصاری کے بھائی تھے،دونوں بھائی اپنے والد معاذ کے ہمراہ غزوۂ احد میں موجود تھے،ابوعمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء