08 Aug ابوعطیتہ المزنی رضی اللہ عنہ 2015-08-08 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 430 سال مہینہ تاریخ ابوعطیتہ المزنی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابوعطیتہ المزنی،ان کی حدیث بکر بن سوادہ نے عبدالرحمٰن بن عطیہ سے ،انہوں نے والدسے، انہوں نے داداسے روایت کی،مصری شمارہوتے ہیں،یہ سعید بن یونس کا قول ہے،ابن مندہ اور ابونعیم نے ان کا ذکرکیاہے۔ تجویزوآراء