08 Aug ابوعویمر اسلمی رضی اللہ عنہ 2015-08-08 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 459 سال مہینہ تاریخ ابوعویمر اسلمی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابوعویمراسلمی،جعفرنے ان کا ذکرکیاہے،ابن ابواویس نے اپنے والدسے،انہوں نے ابوالزناد سے، انہوں نے ابوعویمراسلمی سے روایت کی کہ حضورِ اکرم نے ہاتھ سے بجلی کی طرف اشارہ کرنے سے منع کیا،ابوموسیٰ نے ان کا ذکرکیاہے۔ تجویزوآراء