ابوالاعور جرمی شامی،جبیر بن نفیر سے مروی ہے کہ بنو جرم کا ایک شخص جس کا نام ابوالاعور تھا، حضورِ اکرم کی خدمت میں آیا،اور السلام علیک یارسول اللہ کہا،حضور نے جواب میں وعلیکم السّلام ورحمتہ اللہ فرمایا اور اس کی خیریت دریافت کی،تینوں نے اس کا ذکر کیا ہے۔