08 Aug ابوالبشربن حارث رضی اللہ عنہ 2015-08-08 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 579 سال مہینہ تاریخ ابوالبشربن حارث رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابوالبشربن حارث از بنو عبدالدار،یہ وہ صاحب ہیں،جنہوں نے سبیعہ اسلمیہ کو نکاح کا پیغام بھیجاتھا، جسےسبیعہ نے قبول کرلیاتھا،یہ عبداللہ بن وضاح کا قول ہے جسے ابن الدباغ نے ابومحمد بن عقاب سے روایت کیا۔ تجویزوآراء