08 Aug ابودرہ بلوی رضی اللہ عنہ 2015-08-08 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 402 سال مہینہ تاریخ ابودرہ بلوی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابودرہ بلوی،انہیں صحبت نصیب ہوئی،ابوسعید بن یونس نے انہیں ان لوگوں میں شمارکیا ،جوصحابہ میں سے فتح مصر میں شامل تھے،علی بن حسن بن قدید نے بیان کیا،کہ میں نے اکی دروازے پر یہ لکھا دیکھا(دارابودرہ صحابی رسولِ اکرم)تینوں نے ان کا ذِکر کیاہے۔ تجویزوآراء