ابوعیسیٰ انصاری حارثی،غزوۂ بدر میں شریک تھے،ان سے محمد بن کعب القرطی اورصالح مولیٰ التومیہ نے روایت کی،ابن ابی ذہب نے صالح سے روایت کی کہ حضرت عثمان
نے ابوعیسیٰ کی عیادت کی وہ بدری تھے اورخلافتِ عثمان کے دوران میں فوت ہوئے تھے،امام بخاری نے ان کا ذکرکیاہے،اور ابوعمرنے مختصراً انکے حالات لکھے ہیں۔