ابوالحکم تنوخی ایک آدمی سے،رسولِ اکرم نےفرمایا،جنّت ایک خزانہ ہے،جوتکالیف اورمشقتوں سےڈھانپاہواہےاورجہنم کوخواہشاتِ نفسانی نےڈھانپ رکھاہےجس نےجنت
کےاوپرسےوقتوں کاپردہ اٹھادیا،اس نےجنت تک رسائی حاصل کرلی،اورجس نےخواہشات کاپیچھاکیا،وہ جہنم میں گر گیادونوں نےذکرکیاہے۔