ابوالحارث الازدی،یحییٰ بن محمود نے اذناً باسنادہ تا احمد بن عمرو بن ابی عاصم سے،انہوں نے عمروبن عیسیٰ سے،انہوں نے ابوبحرعبداللہ بن عثمان سے،انہوں نے
سلیمان بن عبید سے،انہوں نے قاسم بن نجیب سے،انہوں نے ابوحارث ازدی سے،
وَلَقَد رَاہُ نَزلَۃً اُخرٰی،
کے بارے میں سُنا،کہ انہوں نے رسول اکرم سے پوچھا،یارسول اللہ ،آپ نے کیا دیکھا،فرمایا،میں نے سونے کے پتنگے دیکھے،جیسے مکان ہو،ابوموسیٰ نے ان کا ذکرکیا
ہے۔