08 Aug ابوالحارث انصاری رضی اللہ عنہ 2015-08-08 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 513 سال مہینہ تاریخ ابوالحارث انصاری رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابوالحارث انصاری،موسیٰ بن عقبہ نے انہیں بدریوں میں شمار کیا ہے اور ان کا نسب یوں بیان کیا ہے ابوالحارث بن قیس بن خلدہ بن مخلد الانصاری زرقی،ابوعمر نے ان کا ذکرکیا ہے۔ تجویزوآراء