ابوحازم قیس بن ابوحازم بجلی احمسی کے والد ہیں،ان کا نام عوف بن حارث یا عوف بن عبدالحارث یا عوف بن عبید بن حارث بن عوف بن حسین بن ہلال بن حارث بن رزاح
بن کلب بن عمروبن لوئی بن رہم بن معاویہ بن اسلم بن اخمس بن الغوث بن انماز یا حصین یا صخر تھا،یہ لفظ (صخر) ناموں میں بہت کم استعمال ہوتا ہے۔
ابوموسیٰ،ابونعیم اور ابوعمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔