ابوحاضر،انہیں صحابہ میں شمار کیا گیا ہے،خالد الخداء نے ابوہندہ سے،انہوں نے ابو حاضر سے روایت کی کہ وہ ایک جنازے میں شریک ہوئے ،بعد میں کہنے لگے،کیا میں
تمہیں بتاؤں کہ حضورِ اکرم نے جنازہ کیسے پڑھا آپ نے کہا،
اَلّٰھُمَّ خَلَقتَھَا وَنَحنُ عِبَادِکَ رَبَّنَا وَاِلِیکَ مَعَادَنَا، اس کے بعد متوفیہ کے لئے دعافرمائی،ابنِ مندہ اور ابونعیم نے ذکرکیا ہے۔