08 Aug ابوالجراج الاشجعی رضی اللہ عنہ 2015-08-08 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 453 سال مہینہ تاریخ ابوالجراج الاشجعی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابوالجراج الاشجعی،بقول خلیفہ ان کانام جراح تھااو ربنو اشجع بن ریث بن غطفان سے منسوبت تھے ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کنیتوں میں کیا ہے۔ تجویزوآراء