08 Aug ابومجیبہ الباہلی رضی اللہ عنہ 2015-08-08 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 633 سال مہینہ تاریخ ابومجیبہ الباہلی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابومجیبہ الباہلی،ایک روایت میں عمِ مجیبہ ہے،ابوموسیٰ کے مطابق یہ ان لوگوں میں ہیں،جن کانام معلوم نہیں ہوسکا،ابوعمرکہتے ہیں،میں انہیں نہیں جانتا،ابوعمراورابوموسیٰ نے انہیں ان لوگوں میں شمارکیاہے،جنہوں نے اپنے والد سے روایت کی۔ تجویزوآراء