ابومنیب،انہیں صحبت نصیب ہوئی،مسلم بن زیاد نے ان سے روایت کی،بقیتہ بن ولید نے مسلم سے روایت کی،کہ انہوں نے حضورِاکرم کے چaارصحابہ،انس بن مالک،فضالہ بن
عبد،روح بن سنان یا سنان بن روح اور ابومنیب کلبی کودیکھا،یہ چاروں حضرات اپنی پگڑی کاشملہ پیچھے کولٹکاتے تھے،جوٹخنوں تک ہوتاتھا،تینوں نے ان کاذکرکیاہے۔