08 Aug ابونضیربن تیہان رضی اللہ عنہ 2015-08-08 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 500 سال مہینہ تاریخ ابونضیربن تیہان رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابونضیربن تیہان بن مالک جوابوہیثم بن انصاری اوسی کے بھائی تھے،ہم ان کا نسب ان کے بھائی کے ترجمے میں بیان کریں گے،غزوہِ احد میں شریک تھے،ابوعمر نے طبری سے ان کا ذکرکیاہے۔ تجویزوآراء