ابونجیح القیسی،ایک روایت میں عیسیٰ مذکورہےاوران سے صرف ایک حدیث دربارہء نکاح مروی ہے ان کی حدیث ربیعہ بن لقیط نے روایت کی ہے،لیکن وہ ثابت نہیں،ابوعمرنے
انہیں قیسی اور ایک اورروایت میں عیسیٰ لکھاہے،ابنِ اثیرکہتے ہیں،میرے خیال کے مطابق یہ عمرو عبسہ ہیں،جنہیں قیسی اورسلمی کہاگیاہے،کیونکہ بنوسلیم،بنوقیس
عیلان سے ہیں،اس لئے انہیں سلمی کہتے ہیں اور قیسی بھی ،واللہ اعلم۔
اوریہ وہی ابونجیح ہیں جنہیں ہم پہلے ترجموں میں بیان کرچکے ہیں،اورنکاح کے بارے میں عمرو بن عبسہ کی حدیث مشہورہے،جس کا ذکرہم پہلے کر آئے ہیں،تینوں نے ان
کا ذکرکیاہے۔