ابوالقین خزاعی رضی اللہ عنہ:حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں کچھ وقف عطافرمایا،ان سے اسید بن شمامہ نے روایت کی،ان کاذکرپہلے آچکاہے،ابنِ مندہ نے ان کے
دوترجمے لکھے ہیں اوردونوں میں انہیں خزاعی لکھاہے،اگرایک جگہ حضرمی اوردوسری جگہ خزاعی لکھتے تو بات بن سکتی تھی،ابوعمر اورابونعیم نے صرف ایک کا ذکرکیاہے۔