08 Aug ابوقیس بن معلی بن بوذان رضی اللہ عنہ 2015-08-08 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 473 سال مہینہ تاریخ ابوقیس بن معلی بن بوذان رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابوقیس بن معلی بن بوذان بن حارثہ بن زید بن ثعلبہ بن عدی بن مالک بن جثم بن خزرج،انصارکا ایک ذیلی قبیلہ ہے،بقول ابن کلبی غزوہ بدر میں شریک تھے۔ تجویزوآراء