ابوقطبہ رضی اللہ عنہ:ان کا نام یزیدبن عمروبن جدیدہ بن عمروبن سوادبن غنم بن کعب بن سلمہ انصاری،خزرجی سلمی تھا،قدیم الاسلام تھے،اورعقبہ اوربدرمیں شریک
تھے،ابوجعفرنے باسنادہ یونس سے،انہوں نے ابواسحاق سے بہ سلسلہ شرکائےبیعت عقبہ ازبنوسوادبن کعب بن سلمہ وازیزیدبن عمرو بن حدیدہ ان کا ذکرکیاہے،اوران کا
سلسلہ نسب جس طرح ہم نے بیان کیا ہے،اولاً ہشام بن کلبی نے لکھاہے۔