ابورہم بن مطعم ارحبی،ارحب بنوہمدان کا ایک ذیلی قبیلہ ہے،ابورہم شاعر تھے،اورجب ہجرت کر کے آئے تواس وقت ان کی عمر ایک سو پچاس برس تھی،ذیل کا مصرعہ ان کے
اشعار میں مذکورہے، جو ابنِ کلبی نے نقل کئے ہیں۔
و قبلک ما فارقت فی الجوف ارحبا"
ابوعمرنے ان کا ذکر کیا ہے۔