08 Aug ابوریطہ رضی اللہ عنہ 2015-08-08 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 379 سال مہینہ تاریخ ابوریطہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابوریطہ،انہیں صحبت ملی،ان کی لڑکی ریطہ نے ان سے روایت کی،حضورِاکرم نے فرمایا،اگرایک کھانے کے بعد برتن کو اچھی طرح صاف کردے،تو میرے نزدیک اس سے بہتر ہے کہ وہ پیالہ بھرکر اللہ کی راہ میں خیرات کردے،ابونعیم اور ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیاہے۔ تجویزوآراء