ابوزرہ انصاری مدنی،ان سے محمد بن عبدالرحمٰن بن ثوبان نے روایت کی ،حضورِاکرم نے فرمایا،جس آدمی نے جمعے کے دن بلاوا(اذان)سُنا،اوراس نے جواب نہیں دیا،اس
کا نام منافقین میں لکھ دیاجات ہے،ابوعمر اور ابوموسیٰ نے اس کی تخریج کی ہے،لیکن ابوعمر نے اس روایت کو مشکوک قراردیا ہے۔