10 Aug ابوزرارہ نخعی رضی اللہ عنہ 2015-08-10 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 369 سال مہینہ تاریخ ابوزرارہ نخعی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) ابوزرارہ نخعی،حضوراکرم کی خدمت میں حاضر ہوئے،ابن الدباغ نے ابن الکلبی سے ان کا ذکر کیا ہے،ابن کثیر لکھتے ہیں کہ ابن الکلبی کی تالیف الجمہرہ میں زرارہ ان کا نام ہے کنیت نہیں۔ تجویزوآراء