/ Monday, 06 May,2024

(سیّدہ )عائشہ( رضی اللہ عنہا

عائشہ دختر ابوسفیان بن حارث بن زید انصاریہ اشہلیہ،بقول ابن حبیب انہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔
محفوظ کریں