عائشہ ،یحییٰ بن معین روایت کی کہ ابوحنیفہ فقیہ نے عائشہ کو کہتے ہوئے سنا کہ حضورِاکرم نے فرمایا، کہ ٹڈی دل دنیامیں خدا کا لشکر ہے،نہ اسے کھاؤ،اور نہ اسے
حرام قرار دو،نیز اس راوی نے ابو حنیفہ سے ،انہوں نے عثمان بن راشد سے انہوں نے عائشہ دختر عجرو سے،انہوں نے ابن عباس سے روایت کی کہ یہ خاتون تابعیہ
ہیں،اوراکثرعلمأ کی یہی رائے ہے،ابوموسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔