شہاب الدین ابو العباس(ابو الفضائل)احمد بن ابی بکر بن صالح بن عمر المرعشی: امام،عالم،علامہ،اصولی،فقیہ،مرعش میں پیدا ہوئے۔۸۰۴ھ میں عنتاب منتقل ہوئے۔۸۱۶ھ میں حلب چلے گئے۔ذی الحجہ ۸۷۲ھ میں وفات پائی۔کنوز الفقہ، نظم عمدۃ العقائد،نظم کنز اور خمس البردہ آپ کی تصانیف ہیں۔
(حدائق الحنفیہ)