26 Oct احمد استانبولی 2015-10-26 علمائے احناف علمائے احناف علمائے اسلام علمائے اسلام 905 سال مہینہ تاریخ احمد استانبولی (تذکرہ / سوانح) احمد بن عمر بن احمد استانبولی: فقیہ اور عالم تھے۔استانبول میں پیداہوئے، اپنے والد کے ساتھ دمشق چلےآئے اور وہیں ۱۲۸۱ھ میں انتقال ہوا۔شرح الدرر اور مناسک حج آپ کی تصانیف ہیں۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء