20 Oct احمد بن محمد غزنوی 2015-10-20 علمائے احناف علمائے اسلام 572 سال مہینہ تاریخ احمد بن محمد غزنوی (تذکرہ / سوانح) احمد بن محمد بن نوح قالبی غزنوی: جمال الدین لقب تھا،اپنے زمانہ کے امام عالم،فقیہ متجر،فاضل ماہر تھے۔ قدس میں فتاویٰ حاوی قدسی تصنیف کیا اور حسن بن علی نحوی نے آپ سے تلمذ کیا،وفات آپ کی تقریباً ۶۰۰ھ میں ہوئی۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء