19 Oct احمد بن ولادنحوی 2015-10-19 علمائے احناف علمائے اسلام 690 سال مہینہ تاریخ احمد بن ولادنحوی (تذکرہ / سوانح) احمد بن محمد بن ولادنحوی: ابو العباس کنیت تھی،فقیہ فاضل جامع معقول اور نحوی تھے،سیوبہ کی مبرد پر کتاب انتصار اور کتاب انتصار اور کتاب المقصود والممدود بطور حروف معجم تصنیف کیں،۳۳۲ھ میں وفات پائی۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء