26 Oct احمد مشق 2015-10-26 علمائے اسلام متفرق 277 سال مہینہ تاریخ یوم وصال0685 احمد مشق (تذکرہ / سوانح) احمد بن صدر الدین سلیمان بن وھب دمشقی: تقی الدین لقب تھا۔اپنے زمانہ کے امام فاضل،حافظ فنون اور صدر الصدور تھے۔علوم اپنے باپ شاگرد حصیریر تلمیذ قاضی خاں سے حاصل کیے اور ۶۸۵ھ میں وفات پائی۔’’گوہر تاباں‘‘ آپ کی تاریخ وفات ہے۔ حدائق الحنفیہ تجویزوآراء