احمد بن ابراہیم بن ایوب عینتابی: ابو العباس کنیت اور شہاب الدین لقب تھا۔قلعہ عینتاب میں جو درمیان حلب اور انطا کیہ کے واقع ہے،رہتےتھے۔دمشق کے عسکر کی قضاء آپ سپرد کی گئی۔فتوےٰ اور درس کے لیے لوگ بکثرت آپ کے پاس آتے تھے۔فقہ میں کتاب منبع شرح مجمع البحرین اور اصول میں شرح مغنی تصنیف کی اور ۷۶۷ھ [1]میں وفات پائی۔تار
1۔ بعمر ۹۰سال(مرتب)
حدائق الحنفیہ