10 Aug العَرَکی رضی اللہ عنہ 2015-08-10 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 1088 سال مہینہ تاریخ العَرَکی رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) العَرَکی،یہ وہی صاحب ہیں جنہوں نے حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سمندری پانی سے وضوکے بارے میں دریافت کیاتھا،ان سے عبداللہ بن جریرنےروایت کی،یہ ایسانام ہے،جوصفت نسبتی سے ملتاجلتاہے۔ تجویزوآراء