20 Oct علی خوارزمی 2015-10-20 علمائے احناف علمائے اسلام 559 سال مہینہ تاریخ علی خوارزمی (تذکرہ / سوانح) علی بن عراق بن محمد بن علی عمرانی خوارزمی: ابو الحسن کنیت تھی۔اپنے زمانہ کے فقیہ فاضل مفسر کامل شیخ حنفیہ مرجع انام تھے۔آپ کی تصنیفات سے تفسیر خوارزمی یادگار ہے۔۵۳۹ھ میں وفات پائی۔’’طوطئی شہر‘‘ تاریخ وفات ہے۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء