26 Oct علی بن محمد حاصری 2015-10-26 علمائے اسلام متفرق 391 سال مہینہ تاریخ یوم پیدائش0688 یوم وصال0749 علی بن محمد حاصری (تذکرہ / سوانح) علی بن محمد حاصری[1]نور الدین لقب تھا۔بڑے فقیہ،اصولی،فرضی تھے۔ ۶۸۸ھ میں قاہرہ میںپیدا ہوئے۔علوم شیخ سمد الدینمحمود سے پڑھے،بعد ازاں درس و افتاء میں مشغولرہے،اور ۷۴۹ھ میں وفات پائی۔ 1۔ حاصری’’جواہر المضیۃ‘‘(مرتب) حدائق الحنفیہ تجویزوآراء