19 Oct علی رازی 2015-10-19 علمائے احناف علمائے اسلام 686 سال مہینہ تاریخ علی رازی (تذکرہ / سوانح) علی رازی: مذہب حنفیہ کے عارف اور مسائل اصول کے ماہر صاحب زہدوورع و سخا اور محمد بن شجاع کے معاصرین میں سے تھے،فقہ حسن بن زیاد سے پڑھی اور امام ابو یوسف و امام محمد سے روایت کی اور کتاب الصلوٰۃ تصنیف کی۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء