/ Monday, 29 April,2024

حضرت فاضل نوجوان علامہ ابوالمختار حبیب احمد

یوم پیدائش

شعبان المعظم 1363

حضرت فاضل نوجوان علامہ ابوالمختار حبیب احمد، مستونگ (بلوچستان) علیہ الرحمۃ  حضرت علامہ ابوالمختار مولانا حبیب احمد بن علامہ مولانا غلام  محمد مرحوم شعبان المعظم ۱۳۶۳ھ/ جولائی ۱۹۴۳ء میں بمقام گوزکی علاقہ خاران (بلوچستان) میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد حضرت مولانا غلام محمد مرحوم دینی معلومات کے ۔۔۔۔
محفوظ کریں