علقمہ بن عبداللہ المزنی بنومزینہ کے ایک آدمی سے،انہیں حضوراکرم کی صحبت نصیب ہوئی، انہوں نے حضوراکرم کوفرماتےسُنا،جسےاللہ اوریوم آخرت پرایمان ہے،وہ
اچھی بات کہےیاخاموش رہے، جواللہ اورآخرت پرایمان رکھتاہے،وہ اپنےہمسائےکااحترام کرے،اوراسی طرح اپنے مہمان کا، ابونعیم نےذکرکیاہے۔