30 Nov (سیّدہ )امامہ( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 685 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )امامہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) امامہ،فرقد عجلی کی ماں تھیں،اپنے بیٹے کے ساتھ خدمتِ اقدس میں حاضر ہوئیں،ان کے بیٹے کے گیسو تھے،جنہیں حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے چھوا،اور دعا فرمائی،ابو عمر نےان کا ذکر فرقد کے ترجمے میں کیا ہے۔ تجویزوآراء