30 Nov (سیّدہ )امتہ اللہ( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 648 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )امتہ اللہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) امتہ اللہ رضی اللہ عنہا،دختر ابوبکر ثقفیہ صحابہ میں ان سے عطأ بن ابی میمونہ نے روایت کی بصری تھیں،ابو عمر نے مختصراً ان کا ذکر کیا۔ تجویزوآراء