عمِ عبدالرحمٰن بن ابوعمرہ،ابنِ ابی حبہ نے باسنادہ عبداللہ سے،انہوں نے والدسے،انہوں نے عبدالرحمٰن سے،انہوں نے سفیان سے،انہوں نےعبدالکریم جزری سے،انہوں
نے عبدالرحمٰن بن ابوعمرہ سے،انہوں نے اپنے چچاسےروایت کی،آپ نے فرمایا،میرےنام اورکنیت کوجمع مت کرو، ابوموسیٰ نے ذکرکیاہے۔