عم اشعث بن سلیم رضی اللہ عنہ،شعبہ نے اشعث بن سلیم،انہوں نے اپنی چچی سے،انہوں نے ان کے چچاسےروایت کی کہ ایک بارمیں مدینے کی گلیوں میں گھوم رہاتھاکہ
پیچھےسےایک آدمی نے آوازدی،کہ اپنی دھوتی کواوپراٹھاؤ،کہ زیادہ چلے،اورصاف رہےیااس میں زیادہ القاہے،مڑکر دیکھا،توحضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم تھے،میں نے
عرض کیا،یارسول اللہ،یہ دھوتی ہی توہے،جو ذرا ڈھلک گئی ہے،فرمایا،کیامیراطریقہ تجھے پسندنہیں،میں نے دیکھاتوآپ کی پنڈلیوں کے نصف تک تھی،ابن مندہ
اورابونعیم نے ذکرکیاہے۔