عمِ معاویہ بن حکیم،اسماعیل بن عیاش نے سلیم بن سلیمان سے،انہوں نے یحییٰ بن جابرالطائی سے، انہوں نے معاویہ بن حکیم سے،انہوں نے اپنےچچاسےروایت
کی،حضورِاکرم نے فرمایا، نحوست کوئی چیزنہیں،ہاں البتہ بعض عورتیں،مکان اورگھوڑےبرکت والے ہوتےہیں،ابنِ مندہ اور ابونعیم نےذکرکیاہے۔