عمِ حبیب بن ہرم بن حارث سلمی،ابوالفرج بن محمودنے کتابتہً باسنادہ تاابوبکراحمدبن عمرو،سعید بن اشعث سے،انہوں نے ابوبکرزہرانی سے،انہوں نے ابوحباب سے،انہوں
نے ھبیب بن ہرم بن حارث سےروایت کی کہ میرے چچاکاوظیفہ دوہزارتھا،جب اس کی ادائیگی ہوئی،توانہوں نے اپنے غلام سے کہا،جاؤ،اورالاداقرض اداکرو،کیونکہ میں نے
رسولِ اکرم کوفرماتے سُناہے،کہ جوشخص اپنے پیچھے ایک دینار چھوڑ مریگا،اسے ایک داغ اور جودودینارچھوڑ مریگا،اسے دوداغ گرم لوہے کے لگائے جائیں گے،ابوموسیٰ
نے ذکرکیاہے۔