عنقوذہ،ابوموسیٰ نے کتابتہً حسن بن احمد سے ،انہوں نے ابونعیم سے ،انہوں نے احمد بن ابراہیم بن علی سے،انہوں نے محمد بن قارن سے،انہوں نے ابوزرعہ سے،انہوں نے
غسان بن فصل ابوعمر سے،انہوں نے صبیح بن سعید نجاشی مدنی سے،بہ عمر ایک سواَسّی سال روایت سُنی اور ان کا خیال ہے کہ وہ ایک سوباون برس کے تھے،ان سے مروی ہے کہ
انہوں نے اپنی ماں سے سناکہ ان کا نام عنبسہ تھا،جسے حضورِاکرم نے عنقوذہ بنادیا،ابونعیم اور ابوموسٰی نے ذکر کیا ہے۔