2016-02-06
علمائے اسلام
متفرق
1673
| سال | مہینہ | تاریخ |
یوم پیدائش | 1350 | جمادى الأولى | 06 |
یوم وصال | 1352 | محرم الحرام | 09 |
مولانا محمد رضا خاں صاحب کے صاحب زادے انواررضا خاں ۶؍جمادی الاولیٰ ۱۳۵۰ھ میں تولّد ہوئے؛ مگر ابھی زندگی کی دو بہاریں بھی ٹھیک سے نہ دیکھ پائے تھے کہ قاصدِ اجل آپہنچا، اور ۹؍محرم الحرام ۱۳۵۲ھ کوراہیِ ملکِ بقاہوگئے، اپنے پردادا مولانا نقی علی خاں کے پائنتی میں مدفون ہیں۔